جمعرات,  11 جون 2026ء

مغلپورہ پولیس کی کارروائی، اے سی آؤٹ ڈور چوری اور ڈکیتیوں میں ملوث گینگ گرفتار

مغلپورہ پولیس کی کارروائی، اے سی آؤٹ ڈور چوری اور ڈکیتیوں میں ملوث گینگ گرفتار

لاہور(روشن پاکستان نیوز) مغلپورہ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اے سی آؤٹ ڈور یونٹس کی چوری اور گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ایک گینگ کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان رات کی تاریکی میں رہائشی علاقوں کا رخ کرتے اور