







انقرہ(روشن پاکستان نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نےکہا ہےکہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کی وجہ مسئلہ فلسطین ہے، جب تک اسرائیل کی جانب سے زمینوں پر قبضےکا سلسلہ ختم نہیں ہوگا، خطے میں امن نہیں ہوسکتا۔ استنبول میں نیٹو اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسئلہ