محرم الحرام میں عزاداری کے آئینی و مذہبی حقوق پر قدغنیں ناقابلِ قبول ہیں، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

محرم الحرام میں عزاداری کے آئینی و مذہبی حقوق پر قدغنیں ناقابلِ قبول ہیں، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور سربراہ مرکزی محرم الحرام کمیٹی علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایامِ محرم الحرام میں