







دئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات پر 40 سے زائد دہشتگرد تنظیموں کے سائبر حملے ناکام بنادیے گئے۔ اماراتی سائبر سکیورٹی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر محمد الکویتی نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اماراتی سائبر دفاعی نظام نے حملوں کے ذرائع کی نشاندہی کی اور انہیں ناکام بنایا۔ اماراتی حکام