پیر,  16 نومبر 2026ء

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر

دبئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال اور پروازوں کی بندش کے باعث ویزا اور دیگر مسائل کے شکار غیرملکیوں کی پریشانی کے حل کے لیے بڑی سہولت فراہم کردی۔ یو اے ای میں غیرقانونی طور پر مقیم پاکستانیوں اور دیگر غیرملکیوں