دوبارہ جنگ کی صورت میں فیصلہ کن جواب کیلئے تیار ہیں، نئے اہداف کا تعین کیا جاچکا ہے: ترجمان ایرانی فوج April 28, 2026
مائیں اسکول جانے والے بچوں کی تمام غذائی ضرویات ایسے پوری کرسکتی ہیں February 5, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) والدین اپنے بچوں کی صحت سے متعلق بہت زیادہ حساس ہوتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے بچوں کو صحت مند طرزِ زندگی فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔ اسکول جانے والے بچوں کو متوازن اور صحت مند غذا با آسانی دی جاسکتی