

میانوالی(کرائم رپورٹر) لیڈی کانسٹیبل کو ہراساں کرنے اور پستول تان کر شادی کا دباؤ ڈالنے پر پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میانوالی میں تھانہ پپلاں کی حدود میں خدمت مرکز کے اندر لیڈی کانسٹیبل کو ہراساں کرنے، اسلحہ لہرانے اور زبردستی شادی کے لیے