

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر پاکستانی عوام اور سیاسی حلقوں میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے، جبکہ خطے میں ایران اسرائیل کشیدگی کے دوران نئی سفارتی صف بندیاں بھی زیر بحث آ گئی ہیں۔ امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم نے پاکستان پر عدم اعتماد