فیفا ورلڈکپ 2026 میں نیا ریکارڈ بن گیا June 22, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیفا ورلڈکپ کے رواں سیزن میں تیز ترین گولز سنچری کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ 2026 ورلڈ کپ 1958 کے بعد سے 100 گول کرنے والے ٹورنامنٹ کا سب سے تیز ترین ایڈیشن بن گیا ہے جس میں صرف 33 میچوں میں گولز کی سنچری مکمل