اتوار,  21 جون 2026ء

فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین نے سعودی عرب کو شکست دے دی

فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین نے سعودی عرب کو شکست دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اسٹیج کے میچ میں اسپین نے سعودی عرب کو شکست دے دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گروپ ایچ میں اسپین اور سعودی عرب کے درمیان مقابلہ ہوا، جس میں یورپی چیمپئن نے مخالف ٹیم 0-4 سے ہرا دیا۔