ایرانی حملوں سے کسی کو نقصان نہیں پہنچا، اُمید ہے اسرائیل جوابی کارروائی نہیں کرے گا، ٹرمپ June 8, 2026
فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ میں 7.8 شدت کا زلزلہ ، 5 افراد ہلاک، متعدد عمارتیں گر گئیں June 8, 2026 منڈاناؤ(روشن پاکستان نیوز) فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ میں 7.8 شدت کے زلز لے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ جزیرہ منداناؤ کے قریب 7.8 شدت کا یہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً 7:40 بجے کے قریب آیا۔ خبرایجنسی کے مطابق 7.8 شدت کے زلزلے سے