عید الاضحی سے قبل بینظیر انکم سپورٹ صارفین کے لئے بڑی خوشخبری

عید الاضحی سے قبل بینظیر انکم سپورٹ صارفین کے لئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نئی قسط عید الاضحی سے قبل 18 مئی 2026 سے جاری ہونے کا امکان ہے، جو مستحق خاندانوں کیلئے بڑی مالی مدد ثابت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی آئندہ قسط 18 مئی 2026 سے