وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے کہا ہے ہمارے صوبے کو بجلی نہیں دی تو نیشنل گرڈ بند کردیں گے۔ علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ ہماراصوبہ ہے، ہماری حکومت ہے، یہاں وہی ہوگا جو ہم چاہیں گے، اگرنیشنل گرڈ سے بجلی کم کی جائیگی
پشاور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ صوبے کو حق نہ دیا گیا تو ایسے اقدامات کریں گے کہ کل کو کوئی ہمیں غدار نہ کہے۔ علی امین گنڈا پور نے نیوز کانفرنس میں مطالبہ کیا کہ وفاقی حکومت فوری طور پر ہمارے صوبے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)علی امین گنڈاپور انسداد دہشت گردی عدالت پہنچ گئے۔ڈیوٹی جج راجہ جواد عباس نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی۔ علی امین گنڈاپور کے وکیل راجہ ظہورِ الحسن نے کہا کہ ولی امین گنڈا پور ایف آئی آر میں نامزد ہیں مگر ان
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو شہباز شریف کیساتھ تصویریں اس وقت تک نہیں بنوانا چاہئیں تھیں جب تک خیبر پختونخوا کے فنڈز جاری نا ہوجاتے۔ عمران خان کا کہنا تھا
پشاور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ لائن لاسز کا مسئلہ حل کرنا ضروری ہے جو ہمارے ہاتھ میں ہے۔ پشاور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ صوبے میں امن و امان کی وجہ سے کاروبار متاثر ہو
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی سکیورٹی کلیئرنس مکمل ہو گئی،وزیراعلیٰ کا سکیورٹی عملہ اور پروٹوکول افسر اڈیالہ جیل پہنچ گئے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کچھ دیر میں
لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب پولیس نےسابق وفاقی وزیر اور نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور،اسلم اقبال ،امتیاز شیخ کی گرفتاری کیلئے حکمت عملی تشکیل دیدی ۔انتخابات 2024 میں منتخب ہونے والے 9 مئی کے اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے حکمت عملی تشکیل دیدی ۔ متعدد اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے جیو فینسنگ، موبائل ٹریکنگ
ڈیرہ اسماعیل خان (روشن پاکستان نیوز)پشاور ہائی کورٹ کے ڈیرہ اسماعیل خان بینچ نے منگل کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کی 24 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔گنڈا پور اس دن ڈی آئی خان بنچ کے سامنے پیش ہوئے جب