علامہ اقبال کمیونٹی سنٹر کے چیئرمین کے اعزاز میں شاندار استقبالیہ تقریب

علامہ اقبال کمیونٹی سنٹر کے چیئرمین کے اعزاز میں شاندار استقبالیہ تقریب

لاہور(روشن پاکستان نیوز) علامہ اقبال کمیونٹی سنٹر کے چیئرمین کے کامیاب دورۂ پاکستان کے بعد ان کے اعزاز میں ایک شاندار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا اہتمام ملک ناصر اعوان اور چوہدری جاوید گوندل (صدر علامہ اقبال کمیونٹی سنٹر) کی جانب سے کیا گیا، جس میں کمیونٹی