جمعرات,  21 مئی 2026ء

عدت میں نکاح کیس میں اپیلیں: خاور مانیکا کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کرنے کی استدعا

عدت میں نکاح کیس میں اپیلیں: خاور مانیکا کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کرنے کی استدعا

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ میں دورانِ عدت نکاح کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران خاور مانیکا کے وکیل نے سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کرنے کی استدعا کر دی۔ عدت