جمعرات,  09 جولائی 2026ء

طلباء کا ہوسٹل سے بے دخلی اور انتظامی نااہلی کیخلاف احتجاج

طلباء کا ہوسٹل سے بے دخلی اور انتظامی نااہلی کیخلاف احتجاج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد  کے سینکڑوں طلباء نے وکلاء، سول سوسائٹی کے نمائندوں، صحافیوں اور دیگر طلباء تنظیموں کے ساتھ نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا ہے۔ اسلامک اسٹوڈنٹس الائنس کی طرف منظم کیا گیا یہ احتجاج IIUI ہوسٹلز سے 4000 سے زائد طلباء