








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ صوبوں کےمعاملے پر اگر ریفرنڈم ہو بھی جاتا ہے تو معاملہ طے تو پارلیمنٹ نے کرنا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے راناثنااللہ نے کہا کہ عمران خان کے دونوں وکلا نے ان سے ملاقات