اتوار,  29 نومبر 2026ء

صحافیوں کے لیے پاکستان ریلوے میں 80 فیصد سفری رعایت بحال کرنے کا مطالبہ

صحافیوں کے لیے پاکستان ریلوے میں 80 فیصد سفری رعایت بحال کرنے کا مطالبہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن (پی ایس جے ایف) نے صحافیوں کے لیے پاکستان ریلوے میں 80 فیصد سفری رعایت بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے صدر افضل بٹ، سیکرٹری جنرل محمد ارشد انصاری اور دیگر ملحقہ صحافتی