وفاقی بجٹ میں کاروبار دوست اقدامات کا خیرمقدم، پائیدار معاشی ترقی کے لیے جامع ٹیکس اصلاحات ناگزیر ہیں: سردار طاہر محمود June 12, 2026
عالمی توانائی ادارے شیل نے اپنے حصص کی واپسی کا تین ارب ڈالر مالیت کا منصوبہ عارضی طور پر روک دیا June 12, 2026
تنخواہوں اور پینشن میں 7 فیصد اضافے کی تجویز، قومی اسمبلی میں 18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش June 12, 2026
شوال کا چاند آج 3 بج کر58 منٹ پر پیدا ہوگا، ریسرچ رویت ہلال کونسل March 29, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ریسرچ رویت ہلال کونسل نے شوال کے چاند کے بارے میں اہم اعلان کر دیا ہے۔ ریسرچ رویت ہلال کونسل کے مطابق شوال کے چاند کی پیدائش آج بروز ہفتہ 3 بج کر58 منٹ پرہو گی۔ مزید پڑھیں: 30مارچ کو شوال کاچاند نظر آنے کے قوی امکانات