جمعه,  13 نومبر 2026ء

شمالی کوریا کے ہیکرز نے جعلی ویڈیو کالز کے ذریعے 40 کروڑ ڈالر چوری کرلیے

شمالی کوریا کے ہیکرز نے جعلی ویڈیو کالز کے ذریعے 40 کروڑ ڈالر چوری کرلیے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی کوریا کی ریاستی سرپرستی میں کام کرنے والے ہیکرز نے شناخت کی چوری اور مصنوعی ذہانت پر مبنی جعلی ویڈیو کالز پر مشتمل ایک ’انتہائی موثر سوشل انجینئرنگ اسکیم‘ کا استعمال کرتے