







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کی سابق سیکرٹری جنرل اور ممبر فیڈرل ایگزیکٹو کونسل (ایف ای سی) محترمہ فوزیہ شاہد کے شوہر شاہد عثمانی کو بدھ کے روز میڈیا ٹاؤن اسلام آباد کے قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ نمازِ جنازہ میں صحافتی، سماجی