سینٹرل کنٹریکٹ کے تحت کھلاڑیوں کو کتنی رقم ملےگی؟ پی سی بی نے مسودہ تیار کرلیا

سینٹرل کنٹریکٹ کے تحت کھلاڑیوں کو کتنی رقم ملےگی؟ پی سی بی نے مسودہ تیار کرلیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  نے سینٹرل کنٹریکٹس 27-2026 کے معاوضوں کا مسودہ تیار کرلیا  ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہےکہ  سینٹرل کنٹریکٹس اے، بی ، سی اور ڈی ٹریک کے تحت دیے جائیں