








تجاوازت کروانے والے کرپٹ سی ڈی اے ملازمین کیخلاف کاروئی کی جائے، ایم کیو ایم رہنماء اسلام آباد(عرفان حیدر)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماءسید ندیم منصورنے کہا ہے کہ وفاقی دارلحکومت اسلام آبادمیں سی ڈی اے کے تجاوزات کیخلاف آپریشن سے تین حلقوں کے لاکھوں ووٹرزکی بیدخلی نہ صرف وہاں