اتوار,  05 جولائی 2026ء

سوات: گاڑی بریک فیل ہونے سے گہری کھائی میں جا گری، 10 افراد زخمی

سوات: گاڑی بریک فیل ہونے سے گہری کھائی میں جا گری، 10 افراد زخمی

سوات(روشن پاکستان نیوز) سوات میں گبین جبہ روڈ، دارمئی کے علاقے میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں سوزوکی پیک اپ گاڑی بریک فیل ہونے کے باعث گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی