سنگجانی جلسہ، حکومت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

سنگجانی جلسہ، حکومت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں ہونے والے پی ٹی آئی جلسے کے بعد حکومت نے بڑا قدم اٹھالیا۔ اس