

لاڑکانہ(روشن پاکستان نیوز) سندھ کے 7 اضلاع کے دوردراز علاقوں میں 5 ہزار ٹوائلٹس تعمیر کا عمل مکمل کرلیا گیا۔ دیہی علاقوں میں ٹوائلٹس کی عدم موجودگی ہمیشہ سے ایک مسئلہ رہا ہے اور پسماندہ علاقوں میں صفائی اورپردے کے مناسب انتظامات نہ ہونے کے باعث کئی مسائل جنم لیتے