جمعرات,  27  اگست 2026ء

سانحہ پمز پر خود کو احتساب کیلئے پیش کردیا، وزیراعظم میرے باس ہیں، وہ جو بھی فیصلہ کریں: مصطفیٰ کمال

سانحہ پمز پر خود کو احتساب کیلئے پیش کردیا، وزیراعظم میرے باس ہیں، وہ جو بھی فیصلہ کریں: مصطفیٰ کمال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ انہوں نے پمز  اسپتال سانحے پر خود کو احتساب کےلیے پیش کردیا۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پمز  اسپتال کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی غلطی کا مرتکب ہوا اسے نہیں چھوڑیں گے۔