پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے سابق ایڈیشنل سیکریٹری جنرل جاوید اختر چوہدری کا اسلام آباد پریس کلب میں پرتپاک استقبال October 28, 2026
سابق ایم این اے جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 7 سال قید کی سزا September 22, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کے سابق رکن جمشید دستی ایک بار پھر قانون کے شکنجے میں آگئے، ملتان کی مقامی عدالت نے انہیں جعلی ڈگری کیس میں سات سال قید کی سزا سنادی۔ این اے 175 مظفرگڑھ سے منتخب ہونے والے سابق ایم این اے پر الزام تھا