زندہ رہا تو 10 دن میں دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں کا فیصلہ کر دونگا: جج June 14, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے اور سزا کی معطلی کی درخواستوں پر جج افضل مجوکا نے سماعت کی۔ بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی