هفته,  10 اکتوبر 2026ء

ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے کے بعد آپریشنل سرگرمیاں عارضی طور پر معطل

ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے کے بعد آپریشنل سرگرمیاں عارضی طور پر معطل

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے کے بعد آپریشنل سرگرمیاں عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں۔ سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن کے مطابق واقعے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی