







ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں سفارت خانہ پاکستان کے نائب سفیر معظم علی کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈاکٹرز گروپ کی سماجی اور فلاحی خدمات قابل تحسین ہیں جن کو سعودی حکومت اور پاکستانی کمیونٹی انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے سفارت