

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے برطانیہ کے نومنتخب وزیراعظم اینڈی برنہم کو عہدہ سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پیغام میں سحر کامران نے کہا کہ وہ وزیراعظم اینڈی برنہم کے لیے ان کی نئی ذمہ داریوں میں کامیابی کی خواہاں