گوجرانوالہ (دلشاد علی )مسلم لیگ ن کے سٹی نائب صدر جمشید ایوب بٹ نے کہا کہ ملک میں سیاسی استحکام لانے کی اشد ضرورت ہے سیاسی انتشار اور افرا تفری سے ملک معاشی طور پر مزید تنزلی کی جانب چلا جائے گا اپوزیشن ملکی مفاد میں تحمل اور بردباری کا
لاہور(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر داخلہ اور نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے دو وزارتوں کے لیے صرف ایک دفتر استعمال کرنے کا اعلان کیا۔ محسن نقوی نے وزارت انسداد منشیات کا دورہ کیا اور اعلان کیا کہ وہ وزارت انسداد منشیات میں اپنا دفتر استعمال نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پشاور سے دبئی جاتے ہوئے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن پی آئی اے کی پرواز پی کے 217 میں شدید تکنیکی خرابی سامنے آئی جب طیارے میں نصب تین نیوی گیشن سسٹم نے بیک وقت کام کرنا چھوڑ دیا۔ تین آئی این ایس سسٹم کی خرابی کے باعث
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے ہمارے دروازے کھلے ہیں، لیکن ان سے کیا مذاکرات کریں، ہمیں ایوان میں بولنے کی اجازت نہیں ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ موجودہ
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں صدقہ، فطرہ اور فدیہ کی کم سے کم رقم 300 روپے فی کس ہے۔ تفصیلات کے مطابق مفتی منیب الرحمان نے فطرہ، فدیہ روزہ اور کفارہ صوم کا اعلان کیا ہے، رمضان المبارک میں صدقہ، فطرہ
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم کے رمضان پیکج کے تحت شہریوں کی سہولت کے لیے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے یوٹیلیٹی اسٹورز کے اوقات کار میں توسیع کردی۔ ساڑھے 7 ارب کے رمضان پیکیج میں 3 بنیادی اشیاء پر شہری ریلیف سے محروم ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کو افطار کے بعد رات
کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے مالیاتی دارالحکومت کراچی میں ایک بینکار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ویڈیو میں بتایا کہ 1000 روپے کےایسے نوٹ مارکیٹ میں آچکے ہیں جو ایک طرف خالی ہیں ۔نیشنل بینک کے صارف نے بتایا کہ نیشنل بینک آف پاکستان
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ترجمانوں کو جیل سے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی ہدایات مل رہی ہیں، یورپی یونین کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس واپس لینے کا کہا جارہا ہے، سازش کی جارہی ہے کہ پاکستان کا جی ایس پی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گلیشیئرز تیزی سے پگھل رہے ہیں اور ان کا پانی سمندر میں داخل ہو رہا ہے جس کے نتیجے میں دنیا کے کئی ساحلی شہروں کے ڈوبنے کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔ برطانوی تحقیقی جریدے ’نیچر‘ میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے