اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے 45 ہزار میٹرک ٹن چینی کی خریداری کا ٹینڈر منسوخ کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں ممکنہ قلت پر قابو پانے کے لیے چینی کی خریداری کا ٹینڈر جاری کیا گیا۔ یوٹیلیٹی سٹورز کے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ اس نے اپنے 15 سالہ ون ڈے کیریئر کا آغاز 6 مئی 2008 کو ویمنز ایشیا کپ میں سری لنکا کے خلاف کیا، جب کہ اس نے 2009
ممبئی (روشن پاکستان نیوز)معروف بھارتی ٹیلی ویژن اداکار آر ویوین ڈیسینا کا کہنا ہے کہ انہوں نے رمضان المبارک میں اسلام قبول کیا اور یہ مہینہ دراصل میرے دل کے بہت قریب ہے۔ 35 سالہ اداکار نے بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں کہا کہ میں نے چند سال قبل
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید نے سینیٹ کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کو الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کردیا۔ صنم جاوید نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے حقائق کے برعکس کاغذات مسترد کیے، اعتراض اٹھایا گیا کہ کاغذات
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نےسابق ایم ڈی پی ٹی وی عطاء الحق قاسمی و دیگر سے 19کروڑ سے زائد رقم وصولی کے معاملہ پر سماعت کیاورعدالت نے عطاء الحق، اسحاق ڈار، پرویز رشید، فواد حسن فواد کی نظرثانی
پشاور (روشن پاکستان نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کی بندش کے خلاف درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)، حکومت اور متعلقہ اداروں سے جواب طلب کرلیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس وقار احمد نے ایکس کی بندش کے خلاف
ڈیرہ اسماعیل خان (روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) کے علاقے ہتھلہ میں دھماکے کی آواز سنی گئی۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد ٹانک ڈیرہ روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے
کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی پولیس نے بدھ کے روز کورنگی کے علاقے زمان ٹاؤن سے لوگوں کے پیسے لوٹنے کے لیے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ونگ کمانڈر کا روپ دھارنے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ پولیس رپورٹ کے مطابق ذیشان نامی ملزم جو کہ خود کو خفیہ
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی رہنما سائرہ افضل تارڑ مخصوص نشست سے ایم این اے منتخب ہوگئیں۔ سائرہ افضل تارڑ سابق وزیراعظم نواز شریف کے دور حکومت میں وفاقی وزیر صحت بھی رہ چکی ہیں۔ سائرہ افضل تارڑ کو خصوصی نشست ملنے کے بعد ضلع حافظ آباد میں خواتین
لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے عثمان ڈار کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے عثمان ڈار کی درخواست پر سماعت کی۔ لاہور ہائی کورٹ نے عثمان ڈار