








راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) افواج پاکستان کے ترجمان نے ایران میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف کی جانے والی کاروائی سے متعلق باضابط اعلامیہ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاک فوج نے ایران کیخلاف بھر پور جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایران کے اندر دہشت گردوں کے

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فواد چوہدری کیخلاف جہلم میں ترقیاتی منصوبوں میں خردبرد کیس کی سماعت کی۔ فوادچوہدری کاجسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت پیش کیا گیا،فوادچوہدری کے وکیل نے ان کے لیے جیل میں بی کلاس سہولیات کی استدعا کرتے ہوئے

پشاور(روشن پاکستان نیوز )پا ک افغان طور خم بارڈر آج چھٹے روز بھی ہر قسم کی دوطرفہ تجارت کیلئے بند ہے ،جس کے باعث پھل اور سبزیاں خراب ہونے لگی ہیں،تفصیلات کے مطابق پاکستانی بارڈر حکام نے طورخم پر تجارت کو ڈرائیوروں کے ویزوں سے مشروط کردیا ہے۔ بارڈر کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ایران کیساتھ برادرانہ تعلقات ہیں ،، پاکستانی عوام ایرانی عوام کیساتھ بہت عزت اور محبت رکھتے ہیں، آپریشن سرمچار ایران پر نہیں کیا گیا ایران میں موجود بی ایل اے اور بی ایل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خصوصی سرمایہ کاری مالیاتی کونسل کی ہدایت کے مطابق پاور ڈویژن نے بجلی کے نئے ٹیرف ڈیزائن کا مسودہ وزارت خزانہ کو ارسال کردیا تاکہ موجودہ ٹیرف نظام کے طور پر ملک کی اقتصادی ترقی کو تیز کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے منظوری حاصل کی

کراچی (روشن پاکستان نیوز)پاک ایران کشیدگی پر چین کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کی گئی ہے۔چین کے قونصل جنرل یانگ یوڈونگ کا کہنا ہے کہ پاک ایران اختلافات بات چیت سے حل کیے جاسکتے ہیں۔ یانگ یوڈونگ نے کہا کہ پاک ایران تعلقات پرامن طریقوں سے حل کیے جاسکتے

منیسوٹا(روشن پاکستان نیوز) سائنس دانوں نے ایک نئی قسم کا فیول سیل بنایا ہے جو مٹی سے لامحدود مقدار میں بجلی حاصل کر سکتا ہے،امریکا کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے مطابق کتاب کے سائز کے اس یونٹ کو کاشتکاری میں استعمال کیے جانے والے سینسرز کو توانائی دینے کیلئے استعمال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بلوچستان میں ایرانی میزائل حملے کے بعد پاکستان اور ایران کے درمیان حالات مزید کشیدہ ہوگئے ، گزشتہ روز ترجمان دفتر خارجہ زہرہ بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایران کو خبردار کیا تھا کہ وہ بھی جواب کیلئے تیار رہے ،جبکہ ایران میں تعیناتی پاکستانی سفیر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات سے دستبردار ہو گئے ۔ بدھ کو تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کے وکیل نے پشاور ہائی کورٹ کو ان کے موکل کے انتخابات سے دستبردار ہونے کے فیصلے سے آگاہ کردیا۔