

افضل بٹ، رزاق سیال، فرقان راو، عابد عباسی اور دیگر کی مبارکبادیں اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی اسلام آباد اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) کی الیکشن کمیٹی نے آٸندہ مدت 27-2026 کیلٸے نٸی قیادت کا اعلان کردیا، انتخابات میں تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔ رسجاانتخابی عمل الیکشن کمیٹی