

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایات پر راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ پولیس کے مطابق مختلف کارروائیوں میں بین الاضلاعی منشیات اسمگلر سمیت 4 منشیات سپلائرز کو گرفتار کرکے