اتوار,  14 جون 2026ء

راولپنڈی: موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے باپ اور بیٹا جاں بحق

راولپنڈی: موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے باپ اور بیٹا جاں بحق

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی کے علاقے سادہ روڈ چاکرہ میں موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے گاڑی میں موجود باپ اور بیٹا جاں بحق ہو گیا۔ پولیس ذرائع نے کہا ہے کہ مقتولین