راولپنڈی: ماجد ستی قتل کیس کا فیصلہ، مرکزی ملزم فرخ کھوکھر سمیت تین مجرموں کو عمر قید July 14, 2026 راولپنڈی(کرائم رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افشاں اعجاز صوفی نے مشہور ماجد ستی قتل کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم فرخ کھوکھر سمیت تین مجرموں کو عمر قید کی سزا سنا دی، جبکہ ایک ملزم وسیم کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا۔ عدالت نے