ذیابیطس کے مریضوں کیلیے گھریلو نسخوں کی کیا حقیقت ہے؟ May 24, 2026 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ذیابیطس ایک ایسی بیماری ہے جو دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو متاثر کر رہی ہے اور بہت سے مریض خون میں شوگر کی سطح کو متوازن رکھنے کے لیے ادویات کے ساتھ ساتھ گھریلو نسخے بھی آزمانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا