جمعرات,  26 نومبر 2026ء

دنیاپور: بیٹی کی پیدائش پر ناخوش ماں نے نومولود کو کھیتوں میں پھینک دیا

دنیاپور: بیٹی کی پیدائش پر ناخوش ماں نے نومولود کو کھیتوں میں پھینک دیا

لودھراں(روشن پاکستان  نیوز) لودھراں کی تحصیل  دنیاپور میں بیٹی کی پیدائش پرناخوش ماں نے نومولود کو کھیتوں میں پھینک دیا۔ پولیس کے مطابق خاتون   نے نومولود کو کھیتوں میں پھینک کر  پولیس کو  کال کرکے بچی کے اغوا ہونے کی اطلاع دی ، ملزمہ خاتون نے بتایا کہ  3 خواتین نے