بدھ,  22 اپریل 2026ء

درکالی کوت سیداں: فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق

درکالی کوت سیداں: فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق

درکالی کوت سیدا(روشن پاکستان نیوز) درکالی کوت سیداں کے علاقے رتوال درکالی روڈ کے قریب افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت مظاہر شاہ کے نام سے ہوئی ہے