خیبرپختونخوا حکومت کا بھی کم قیمت ہاؤسنگ اسکیم لانے کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت کا بھی کم قیمت ہاؤسنگ اسکیم لانے کا اعلان

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے بھی کم قیمت ہاؤسنگ اسکیم منصوبہ لانے کی تیاری کر لی۔ دستاویز کے مطابق ابتدائی مرحلے میں ہاؤسنگ اسکیم کے لیے 4 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے، مستحق افراد کو گھرکی تعمیر کے لیے 15 لاکھ روپے تک بلا سود قرض