خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کو جنوری کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں دینے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کو جنوری کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں دینے کا فیصلہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کو جنوری کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ یکم اور دو فروری کو عام تعطیل ہے۔