حکومت کا غزہ کے طالب علموں کو پاکستانی میڈیکل اداروں میں داخلہ دینے کا فیصلہ

حکومت کا غزہ کے طالب علموں کو پاکستانی میڈیکل اداروں میں داخلہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت پاکستان نے اسرائیل و فلسطین کی جاری جنگ میں انسانی ہمدردی کی بنیادوں پرغزہ کے میڈیکل کے طالب علموں کو پاکستان میں اپنی تعلیم جاری کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کمیشن کے مطابق پاکستان کے میڈیکل اور ڈینٹل