حکومت نے 26 ویں ترمیم میں ووٹ دینے کیلئے 75 کروڑ روپے کی پیشکش کی ، جنید اکبر February 6, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین جنید اکبر نے دعویٰ کیا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم میں حکومت کو ووٹ دینے کے لیے مجھے 75 کروڑ روپے کی پیشکش کی گئی تھی۔ ایک بیان میں جنید اکبر نے کہا