جی ٹی روڈ پر کھدائی کے باعث ٹریفک کی شدید مشکلات، شہریوں کو پریشانی کا سامنا May 18, 2026 راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) جی ٹی روڈ پر روات سے صدر کی طرف جانے والے راستے پر کلسٹو مارکیٹ اور روٹس اسکول کے قریب طویل عرصے سے جاری کھدائی کے کام نے شہریوں کے لیے شدید مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سڑک کے کنارے جاری کھدائی کے باعث