اتوار,  15 نومبر 2026ء

جوان افراد میں بہت تیزی سے عام ہونیوالے کینسر کے پھیلاؤ کی اہم وجہ دریافت

جوان افراد میں بہت تیزی سے عام ہونیوالے کینسر کے پھیلاؤ کی اہم وجہ دریافت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بڑی آنت کے سرطان یا کولون کینسر دنیا میں اس مرض کی تیسری سب سے عام قسم ہے۔ 2022 میں اس کے 19 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے تھے اور اس کینسر سے بڑی آنت اور ریکٹم متاثر ہوتے ہیں۔ اب تک محققین یہ