پیر,  23 نومبر 2026ء

جناح گارڈن ہاؤسنگ سوسائٹی میں بدعنوانی اور غیر قانونی کمرشلائزیشن ثابت، سرکاری انکوائری رپورٹ میں سنگین انکشافات

جناح گارڈن ہاؤسنگ سوسائٹی میں بدعنوانی اور غیر قانونی کمرشلائزیشن ثابت، سرکاری انکوائری رپورٹ میں سنگین انکشافات

اسلام آباد(راجہ اسرار حسین)فیڈرل ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں بدعنوانی،جعل سازی اور غیر قانونی کمرشلائزیشن ثابت،اسسٹنٹ کمشنر صدر کی انکوائری رپورٹ نے سوسائٹی کے بڑے بڑے کرپٹ مافیا کا پول کھول دیا ہے۔دستیاب دستاویزات کے مطابق اسلام آباد میں واقع فیڈرل ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (FECHS) جناح گارڈن کی موجودہ