جج نے عہدہ چھوڑ دیا

190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس کی سماعت کرنے والے جج نے عہدہ چھوڑ دیا، کیوں ؟ جانیں

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس کی سماعت کرنے والے جج ناصر جاوید رانا نے ڈیپوٹیشن کی مدت پوری ہونے کے بعد اپنا عہدہ چھوڑ دیا۔ احتساب عدالت کے جج لاہور ہائی کورٹ واپس آگئے، انہیں 3 سال کے لیے پنجاب سے اسلام آباد تعینات کیا